بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک تقریب کے دوران اس وقت بدمزگی کا سامنا کرنا پڑا۔ جب دو طالب علموں نے ان کی تقریر کے دوران احتجاج شروع کردیا۔
'Jameel Noori Nastaleeq', 'Nafees nastaleeq', 'Nafees Web Naskh', Helvetica, sans-serif;">بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی لکھنؤ کے بابا صاحب بھیم رائو امبیڈکر یونیورسٹی میں کانووکیشن کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران 2 طالب علموں نے شور شرابہ کیا اور نعرے لگائے ۔ تاہم وزیراعظم نریندر مودی نے اپنا خطاب جاری رکھا